ویڈیو سٹار کے مراحل

Phase 1

ویڈیو سٹار  ایسے لوگوں کی تلاش میں ہے جن میں مہارت ،جذبہ تخلیقی کام کرنے کی صلاحیت ہو
(لاہور:    9 -10 فروری 
کراچی:  16-17  فروری)

چنے  گئے 24 کنٹسٹنٹ کو  ویڈیو   ٹاسک دیے  جائے گے تا کہ ان کی مہارت  کو مزید پرکھا جائے
(سلیکشن:  30-18   مارچ)

ایک ہفتے کی اسسمنٹ کے بعد 24 میں  سے 12 چنے جائے گے ، جن کو ٣ مہینے کی مفت ٹریننگ دی جائے گی

میڈیا سکول

جون  2019میں چنے گئے 12  کنٹسٹنٹ کو میڈیا سکول میں 3مہینے  کے لئے رکّھا جائے گا اور ان کو مزید پروفیشنل  ٹرینینگ دی جائے گی

Phase 1
Phase 2

میڈیا اسکول   :24جون- 31اگست (2019)

میڈیا سکول میں ٹیلی ویژن پروڈکشن ، کاروباری مہارت اور مسیحی ترقی  کی ٹرینینگ دی جائے گی

Phase 2
Phase 3

انٹرنشپ :  ستمبر2019-مئی2020

میڈیا سکول ختم ہونے پر چنے ہونے طللبات کو وظیفہ دیا جائے گا

Phase 3

CONTACT
US

 If you need further information, don’t hesitate to contact us.

  • info@videostar.media
  • +923367277715

STORIES WELL TOLD