Submission Guidelines

انٹری انفارمیشن-

1.1  کنٹسٹنٹ کی عمر 30- 17

1.2  اگر کنٹسٹنٹ فل ٹا ءم  تعلیم حاصل کر رہا ہے ویڈیو سٹار    کے ججز کے پاس کنٹیسٹ کو خارج کرنے  کا حق حاصل ہے

1.3  چنے گئےکنٹسٹنٹ مسیحی پروگراموں کی 

1.4  تمام کنٹسٹنٹ کو داخلہ فارم  ریفرنس کے ساتھ جمع کروانا لازمی ہے

1.5 فروری  ٢٠١٩ میں  چنے گئ ٹاپ کنٹسٹنٹ کو اوڈیشن  کے لئے ان کے نزدیک ترین اوڈیشن  پواینٹ پر بلایا جائے گا
لاہور: 9 -10 فروری
کراچی: 16-17  فروری
آخری سلیکشن: 30 – 18   مارچ       
میڈیا اسکول : 24جون- 31اگست
انٹرنشپ :  ستمبر2019 – مئی2020

1.6   تمام  ویڈیو سٹار کے مقابلوں  کو ٹیلی ویژن پروگرام کی صورت میں رکارڈ کیا جائے گا 

1.7  جمع کرواے  ہونے اور ویڈیو انٹری کاپی رائٹس  ویڈیوسٹار کو دیے جائے گے PAK7

1.8 اگر کنٹسٹنٹ نے ویڈیو انٹری میں کسی دوسرے کی مدد حاصل کی تو ان کو ایپلیکیشن فارم میں لکھنے کی ضرورت ہے

1.9 کنٹسٹنٹ کو اردو زبان پر مکمل عبور ہونا چاہیے

ہدایت برا ئے ویڈیو انٹری

2.1  جمع کروائی گئی ویڈیو 4-2منٹ کی ہو

2.2 غیر مناسب مواد بھجنے سے گریز کریں  

2.3 ویڈیو میں اردو زبان کو اہمیت دیں  اور علاقائی زبانیں استمعال کر سکتے ہیں

2.4 کاپی رائٹس موسیقی استمعال کرنے سے گریز کریں

2.5 ریڈی میڈ فلم کلپ کا استمعال کرنا منع ہے

2.6 آ پ  اپنی ویڈیو موبائل فون پروفیشنل کیمرہ یا پھر کسی بھی   کیمرہ ڈیوائس پر بنا کر بھیج سکتے ہیں

2.7 ویڈیو میں مسیحی آیت کا استمعال کرنے سے گریز کریں

 

ویڈیو انٹری جمع کرنے کی کیٹیگری

3.1 دیے  گئے کسی ایک موضوع پر 4-3 منٹ کی ویڈیو  بنا کر جمع کرواے

ریت  اور رواج

پاکستان  کا فخر

اتحاد

ویڈیو جمع کرانے کی ہدایت

4.1 ویڈیو  جمع کروانے  کی آخری تاریخ 
28 جنوری 2018

4.2  انٹری فارم  اور ویڈیو ایک ساتھ جمع کروایں

4.3 ضرورت پڑنے پے ٹیکنیکل سپورٹ دی جاے گی
info@videostar.media 

4.4 ایپلیکیشن فارم جمع کروانے پے آپ کو تصدیقی ای میل بھیجی جائے گی

4.5 DVD کی صورت میں کوئی مواد نہ بھیجا جائے

4.6 فروری  کے دوسرے ہفتے میں چنے گئے کنٹسٹنٹ کو ای میل

یا فون کر کہ رابطہ کیا جائے گا

پہلے اڈیشن کے بعد چنے  گئے 24 کنٹسٹنٹ کو ویڈیو  ٹاسک

دیے  جائے گے  تا کہ ان کی مہارت کو مزید پرکھا جائے

نوٹ کنٹسٹنٹ کی سلیکشن کا یہ حتمی مرحلہ ہے

ایک ہفتے کی اسسمنٹ کے بعد 24 میں  سے 12 چنے جائے گے ، جن کو ٣ مہینے کی مفت ٹریننگ دی جائے گی

 

CONTACT
US

 If you need further information, don’t hesitate to contact us.

  • info@videostar.media
  • +923367277715

STORIES WELL TOLD