داخلے جاری ہیں

Days
Hours
Minutes
Seconds

ویڈیو سٹار کیا ہے ؟

ویڈیو سٹار پاکستان میں  30-17 سال کے عمر کے مسیحی ویڈیو میکرز اور  میڈیا میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کی تلاش کر رہا ہے

Play Video

watch the video

مقابلہ

دیے گئے کسی ایک موضوع پر 4-2 منٹ کی ویڈیو بنا کر جمع کرواے: ریت اور رواج , پاکستان کا فخر , اتحاد

,آ پ اپنی ویڈیو موبائل فون, پروفیشنل کیمرہ یا پھر کسی بھی کیمرہ ڈیوائس پر بنا کر بھیج سکتے ہیں

ویڈیو جمع کروانے کی آخری تاریخ 28-01-2019

انعام

مقابلے میں چنے گئے کنٹسٹنٹ ویڈیو سٹار پروگرام پر دیکھا ئیے جائے گے اور چنے گئے 12 کنٹسٹنٹ کو میڈیا سکول میں 3 مہینے کی مف ٹریننگ دی جائے گی

داخلہ فارم

جمع کرانے کی ہدای

ویڈیو سٹار کے مراحل

CONTACT
US

 If you need further information, don’t hesitate to contact us.

  • info@videostar.media
  • +923367277715

STORIES WELL TOLD